مولانا ڈاکٹر سید کلب صادق نقوی

الإثنين, 29 آب/أغسطس 2022

مولانا ڈاکٹر سید کلب صادق نقوی (1939۔2020 ء) مولانا کلب صادق کے نام سے مشہور، ہندوستانی شیعوں کی سرکردہ شخصیت، برصغیر میں اسلامی تحریکوں کے حامی ہونے کے ساتھ ساتھ بہت سےعلمی، ثقافتی اور تہذیبی علوم کے بانی ہیں۔ ان کے خدمات میں، اسکول، یونیورسٹی، اور طبی مراکز شامل ہیں۔

اس ممتاز شیعہ شخصیت کا شمار ہندوستان کے مشہور خطیبوں میں ہوتا تھا۔ انہوں نے امریکہ، افریقہ اور یورپی ممالک سمیت دنیا کے دیگر حصوں میں مکتب اہل بیت (ع) کی تبلیغ کی اور کچھ عرصہ تک شہر لکھنو کے امام جمعہ بھی رہے۔ وہ ایران کے اسلامی انقلاب کے حامیوں اور انقلاب اسلامی کے عظیم رہنما امام خمینی (رح) کے مداحوں اور اسلامی اتحاد کے علمبرداروں میں سے تھے۔

مولانا کلب صادق انڈین مسلم پرسنل لاء بورڈ کے نائب صدر، توحید المسلمین ٹرسٹ بانی، آل انڈیا شیعہ کانفرنس کے جنرل سکریٹری اور اہل بیت عالمی اسمبلی کی جنرل اسمبلی کے رکن تھے۔ وہ پدم بھوشن قومی ایوارڈ یافتہ ہیں۔ یہ ایوارڈ ہندوستان میں ان لوگوں کو دیا جاتا ہے جنہوں نے گراں قدر خدمات انجام دی ہیں۔

مولانا  ڈاکٹر سید کلب صادق نقوی

المجمع العالمي لأهل البيت (علیهم السلام)

المجمع العالمي لأهل البيت عليهم السلام، منظمة غير حكومية وعالمية شيعية تعنى بنشر معارف أهل البيت عليهم السلام وترسيخ الوحدة الإسلامية والعمل على اكتشاف وتنظيم أتباع العترة الطاهرة (ع) وتعليمهم ودعمهم.

أنشئت المنظمة علي يد نخبة من الشيعة ويشرف عليها الولي الفقيه والمرجعية الشيعية العليا.

قد قامت المنظمة منذ تأسيسها بدور إيجابي في المستوي العالمي في ترسيخ أسس الوحدة بين مختلف المذاهب الإسلامية.

  • ایران - تهران - بلوارکشاورز - نبش خیابان قدس - پلاک 246
  • 88950827 (0098-21)
  • 88950882 (0098-21)

اتصل بنا

موضوع
البريد الإلكتروني
الرسالة
8*5=? قانون الضمان