حجۃ ‌الاسلام ‌والمسلمین شیخ یعقوب علی توسلی

الأحد, 28 آب/أغسطس 2022

حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ یعقوب علی توسلی (1923-2014) کوئٹہ کے ممتاز شیعہ مبلغ اور پاکستان کے بلوچستان کے علاقے میں سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے نمائندے تھے۔ انہوں نے مکتب اہل بیت (ع) کی تعلیمات اور اتحاد بین المسلمین کے فروغ و نشر و اشاعت کے لئے پوری کوشش کی، اور اس راہ میں آپ نے کوئی کسر نہیں چھوڑی۔ آپ نے ایک دینی مسجد قائم کیا۔ وہ ایک جامع عالم تھے۔ وہ اپنی ثقافتی سرگرمیوں کے علاوہ مفتی جعفر حسین اور شہید عارف حسین حسینی کی طرح سیاست اور معاشرت کے میدان میں بھی سرگرم رہے۔

مرحوم شیخ یعقوب علی نجف اشرف کے تعلیم یافتہ تھے اور جب وہ اس شہر میں مقیم تھے تو امام خمینی (رح) اور آیت اللہ شہید سید محمد باقر صدر جیسے عظیم علماء کی موجودگی سے انہیں فیض حاصل ہوا اور امام خمینی نے انہیں امور حسبیہ و شرعیہ کا اجازہ عطا کیا۔

حجۃ ‌الاسلام ‌والمسلمین شیخ  یعقوب علی توسلی

المجمع العالمي لأهل البيت (علیهم السلام)

المجمع العالمي لأهل البيت عليهم السلام، منظمة غير حكومية وعالمية شيعية تعنى بنشر معارف أهل البيت عليهم السلام وترسيخ الوحدة الإسلامية والعمل على اكتشاف وتنظيم أتباع العترة الطاهرة (ع) وتعليمهم ودعمهم.

أنشئت المنظمة علي يد نخبة من الشيعة ويشرف عليها الولي الفقيه والمرجعية الشيعية العليا.

قد قامت المنظمة منذ تأسيسها بدور إيجابي في المستوي العالمي في ترسيخ أسس الوحدة بين مختلف المذاهب الإسلامية.

  • ایران - تهران - بلوارکشاورز - نبش خیابان قدس - پلاک 246
  • 88950827 (0098-21)
  • 88950882 (0098-21)

اتصل بنا

موضوع
البريد الإلكتروني
الرسالة
8*5=? قانون الضمان