حجۃ الاسلام والمسلمین سيد محمد فضل الله الموسوي الصفوی

الإثنين, 29 آب/أغسطس 2022

حجۃ الاسلام والمسلمین سید محمد فضل اللہ موسوی صفوی (1948-2018ء) کشمیر میں شیعوں کے بزرگ اور با اثر علماء میں سے تھے۔ انہیں تحریک آزادی کشمیر کے اعلیٰ ترین ارکان  اور برصغیر میں اسلامی مذاہب اور مسلمانوں کے درمیان اتحاد کے علمبرداروں میں سے سمجھا جاتا تھا اور اس قشخ میں انہوں نے بہت سی خدمات انجام دیں۔

اس شیعہ عالم دین کی مختلف دینی، مذہبی، تبلیغی، ثقافتی اور سماجی میدانوں میں بالعموم اور کشمیر کے خطہ میں بالخصوص بہت زیادہ خدمات اور لازوال سرگرمیاں ان کی نیک نامی مقبول و محبوب چہرے کا سبب بنیں اور ان کا نام ہندوستان کے ثقافتی مذہبی کارکنوں کی یادوں اور ذہنوں میں محفوظ ہوگیا۔

یہ عالم اہل بیت (ع) عالمی اسمبلی کی جنرل اسمبلی کے اہم رکن تھے اور انہوں نے ایران میں اس اسمبلی کی طرف سے ہونے والے تقریباً اکثر اجلاسوں میں شرکت اور تقریریں کی ہیں۔

حجۃ الاسلام والمسلمین سيد محمد فضل الله الموسوي الصفوی

المجمع العالمي لأهل البيت (علیهم السلام)

المجمع العالمي لأهل البيت عليهم السلام، منظمة غير حكومية وعالمية شيعية تعنى بنشر معارف أهل البيت عليهم السلام وترسيخ الوحدة الإسلامية والعمل على اكتشاف وتنظيم أتباع العترة الطاهرة (ع) وتعليمهم ودعمهم.

أنشئت المنظمة علي يد نخبة من الشيعة ويشرف عليها الولي الفقيه والمرجعية الشيعية العليا.

قد قامت المنظمة منذ تأسيسها بدور إيجابي في المستوي العالمي في ترسيخ أسس الوحدة بين مختلف المذاهب الإسلامية.

  • ایران - تهران - بلوارکشاورز - نبش خیابان قدس - پلاک 246
  • 88950827 (0098-21)
  • 88950882 (0098-21)

اتصل بنا

موضوع
البريد الإلكتروني
الرسالة
8*5=? قانون الضمان