حجۃ الاسلام والمسلمین حاج سید علی عابد رضوی

الإثنين, 29 آب/أغسطس 2022

حجۃ الاسلام والمسلمین حاج سید علی عابد رضوی (1921-2021) ہندوستان کے شیعہ عالم اور نجف اشرف کے تعلیم یافتہ تھے، جنہوں نے اپنی بابرکت زندگی مکتب اہل بیت کی تعلیمات اور تبلیغ کے لیے وقف کر دی تھی۔  وہ آیت نفر کی تعلیم کے مطابق تحصیل علم کے بعد نجف اشرف سے اپنے وطن واپس آئے اور اسلام کی خالص تعلیمات کی تبلیغ میں منہمک ہوگئے۔

وہ اہل بیت (ع) کی عالمی اسمبلی کی جنرل اسمبلی کے رکن تھے اور انہوں نے اس ملک میں آیت اللہ سید علی خامنہ ای کو متعارف کرانے کے لیے بہت کوششیں کیں۔

حجۃ الاسلام رضوی کی پیدائش 3 جنوری 1929 کو ہندوستان کے علاقے الہ آباد کے گاؤں کراری میں ہوئی۔ اپنے آبائی شہر میں ابتدائی تعلیم کے بعد، انہوں نے حوزہ علمیہ کا رخ کیا اور بنارس کے جامعہ جوادیہ میں ابتدائی اور اعلی کورس مکمل کیا۔ پھر فقہ و اصول کی اعلی تعلیم کے لیے عراق ہجرت کی اور نجف اشرف میں حضرت امیر المومنین علی علیہ السلام کے جوار میں سکونت اختیار کی اور حوزہ علمیہ نجف کے مشہور اساتذہ سے کسف فیض کیا۔

حجۃ الاسلام والمسلمین حاج سید علی عابد رضوی

المجمع العالمي لأهل البيت (علیهم السلام)

المجمع العالمي لأهل البيت عليهم السلام، منظمة غير حكومية وعالمية شيعية تعنى بنشر معارف أهل البيت عليهم السلام وترسيخ الوحدة الإسلامية والعمل على اكتشاف وتنظيم أتباع العترة الطاهرة (ع) وتعليمهم ودعمهم.

أنشئت المنظمة علي يد نخبة من الشيعة ويشرف عليها الولي الفقيه والمرجعية الشيعية العليا.

قد قامت المنظمة منذ تأسيسها بدور إيجابي في المستوي العالمي في ترسيخ أسس الوحدة بين مختلف المذاهب الإسلامية.

  • ایران - تهران - بلوارکشاورز - نبش خیابان قدس - پلاک 246
  • 88950827 (0098-21)
  • 88950882 (0098-21)

اتصل بنا

موضوع
البريد الإلكتروني
الرسالة
8*5=? قانون الضمان