حجۃ الاسلام والمسلمین آغا سید محمد رضوی (1434-1355ھ) کشمیر کے ان مجاہدین شیعہ علماء میں سے تھے جنہوں نے ایران کے اسلامی انقلاب کی فتح کے ابتدائی برسوں میں، اسلامی انقلاب اور اس کے رہبر کی ترویج میں نمایاں کردار ادا کیا۔ اس خطہ میں رہبر انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) کی شخصیت اور تحریک نے ایک ایسی نسل کی پرورش کی جو اسلامی جمہوریہ ایران کے مقدس نظام سے مخلص اور دلچسپی رکھنے والی سمجھی جاتی ہے۔ اس کے علاوہ مکتب اہل بیت (ع) کی تعلیمات کو فروغ دینے کی سمت میں بہت سے خدمات انجام دیئے، جن میں مدرسہ کی تعمیر شامل ہے۔
مرحوم رضوی یکم محرم 1355ھ کو کشمیر کے ایک مذہبی گھرانے میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد آیت اللہ آغا سید عبدالرسول رضوی کشمیری تاریخ کشمیر کے ممتاز مجتہدین میں سے تھے اور شیعہ دنیا کے اعلیٰ ترین مرجع تقلید آیت اللہ سید ابوالحسن اصفہانی کے تام الاختیار نمایندہ تھے۔
المجمع العالمي لأهل البيت عليهم السلام، منظمة غير حكومية وعالمية شيعية تعنى بنشر معارف أهل البيت عليهم السلام وترسيخ الوحدة الإسلامية والعمل على اكتشاف وتنظيم أتباع العترة الطاهرة (ع) وتعليمهم ودعمهم.
أنشئت المنظمة علي يد نخبة من الشيعة ويشرف عليها الولي الفقيه والمرجعية الشيعية العليا.
قد قامت المنظمة منذ تأسيسها بدور إيجابي في المستوي العالمي في ترسيخ أسس الوحدة بين مختلف المذاهب الإسلامية.