شیخ محمد حسین ذکری کرگلی (1942-2016ء)، کشمیر کے علاقے کرگل کے مشہور علماء میں سے تھے، جو اسلامی جمہوریہ ایران کے مقدس نظام اور اس کے بانی امام خمینی (رح) کے عقیدت مند تھے ۔ انہوں نے کرگل میں اسلامی انقلاب فکر کی ترویج کے لیے بے شمار خدمات انجام دیں اور چین اور ہندوستان کی سرحدوں پر محروم اور مظلوم لوگوں کے ساتھ ایک دور افتادہ اور ناقابل رسائی علاقے میں تن تنہا امام خمینی اور اسلامی انقلاب کا نام زندہ رکھا۔ اس علاقے کے لوگوں کی خدمات اور سرگرمیوں نے انہیں امام خمینی (ع) کے عالمی فرزندوں میں سے بنا دیا اور انہیں کشمیر کے خمینی لقب دیا گیا۔
مرحوم ذاکری اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی جنرل اسمبلی کے اراکین میں سے تھے، انہوں نے تعلیمات اہل بیت(ع) کی تبلیغ و نشر و اشاعت کے میدان میں لازوال خدمات انجام دیں۔ انہوں نے ایک مدرسہ قائم کیا اور اس کے ذریعہ سے پیروان مکتب اہل بیت (ع) کے لئے بہت سی خدمات انجام دیں۔
المجمع العالمي لأهل البيت عليهم السلام، منظمة غير حكومية وعالمية شيعية تعنى بنشر معارف أهل البيت عليهم السلام وترسيخ الوحدة الإسلامية والعمل على اكتشاف وتنظيم أتباع العترة الطاهرة (ع) وتعليمهم ودعمهم.
أنشئت المنظمة علي يد نخبة من الشيعة ويشرف عليها الولي الفقيه والمرجعية الشيعية العليا.
قد قامت المنظمة منذ تأسيسها بدور إيجابي في المستوي العالمي في ترسيخ أسس الوحدة بين مختلف المذاهب الإسلامية.