حاج سید مقصود علی رضوی (1942- 2016ء) سادات رضوی اور خطہ کشمیر کی ممتاز علمی اور حوزوی شخصیات میں سے تھے جنہوں نے اپنی زندگی مکتب اہل بیت (ع) کی نشر و اشاعت و ترویج اس مکتب کے پیروکاروں کی خدمت کے لئے وقف کر دیا تھا۔
حجۃ الاسلام رضوی اہل بیت (ع) عالمی اسمبلی کی جنرل اسمبلی کے رکن تھے اور اس عنوان سے بھی انہوں نے دنیا میں مکتب اہل بیت (ع) کے پیروکاروں کے لیے خدمات بھی پیش کیں۔ انہوں نے اردو زبان میں سو کے قریب کتابیں ترجمہ اور تصنیف کی اور کشمیر میں دینی مدارس قائم کیے۔ یہاں تک کہ مکتب اہل بیت (ع) کے لیے ان کی مخلصانہ کوششوں اور خدمات کی وجہ سے انہیں مجمع جهانی خادمان فرهنگ رضوی کا رکن بننے کا اعزاز حاصل ہوا۔
رضوی 1942 میں سری نگر، کشمیر کے شریف آباد گاؤں میں پیدا ہوئے۔ بچپن میں ہی ان کے والد سید مہدی رضوی کا انتقال ہوگیا اور وہ والد کے سائے اور ان کے وجود کی نعمت سے محروم ہو گئے۔
المجمع العالمي لأهل البيت عليهم السلام، منظمة غير حكومية وعالمية شيعية تعنى بنشر معارف أهل البيت عليهم السلام وترسيخ الوحدة الإسلامية والعمل على اكتشاف وتنظيم أتباع العترة الطاهرة (ع) وتعليمهم ودعمهم.
أنشئت المنظمة علي يد نخبة من الشيعة ويشرف عليها الولي الفقيه والمرجعية الشيعية العليا.
قد قامت المنظمة منذ تأسيسها بدور إيجابي في المستوي العالمي في ترسيخ أسس الوحدة بين مختلف المذاهب الإسلامية.