حجۃ الاسلام و المسلمین سید محمد یوشع حسینی فیضی

الأحد, 28 آب/أغسطس 2022

مولانا سید محمد یوشع حسینی فیضی زنگی پوری (1928ء-2008ء) ہندوستان میں ایک شیعہ مبلغ تھے جنہوں نے اپنی بابرکت زندگی اس سرزمین کے مختلف علاقوں میں مکتب اہل بیت (ع) کی تعلیمات کی تبلیغ اور نشر و اشاعت میں گزاری اور مکتب اہل بیت (ع) اور اس کے پیروکاروں کے لیے بہت سی خدمات کا ذریعہ بنے۔ مذہبی امور کے علاوہ وہ روایتی طب اور شاعری میں بھی ماہر تھے لیکن جب انہوں نے محسوس کیا کہ ہندوستانی سماج کو شاعر سے زیادہ ایک عالم کے طور پر ان کی ضرورت ہے تو انہوں نے عالم کے عنوان سے اپنے معاشرے کی خدمت کی۔

حجۃ الاسلام و المسلمین سید محمد یوشع حسینی فیضی

المجمع العالمي لأهل البيت (علیهم السلام)

المجمع العالمي لأهل البيت عليهم السلام، منظمة غير حكومية وعالمية شيعية تعنى بنشر معارف أهل البيت عليهم السلام وترسيخ الوحدة الإسلامية والعمل على اكتشاف وتنظيم أتباع العترة الطاهرة (ع) وتعليمهم ودعمهم.

أنشئت المنظمة علي يد نخبة من الشيعة ويشرف عليها الولي الفقيه والمرجعية الشيعية العليا.

قد قامت المنظمة منذ تأسيسها بدور إيجابي في المستوي العالمي في ترسيخ أسس الوحدة بين مختلف المذاهب الإسلامية.

  • ایران - تهران - بلوارکشاورز - نبش خیابان قدس - پلاک 246
  • 88950827 (0098-21)
  • 88950882 (0098-21)

اتصل بنا

موضوع
البريد الإلكتروني
الرسالة
5*8=? قانون الضمان