حجۃ الاسلام والمسلمین حاج سید علی تقوی

الأحد, 28 آب/أغسطس 2022

حجۃ الاسلام والمسلمین حاج سید علی تقوی(1934-2017ء)، ہندوستان کے ایک ممتاز شیعہ عالم اور نجف اشرف کے فارغ التحصیل تھے، جو نجف اشرف میں تعلیم حاصل کرنے کے بعد آیۃ نفر کی تعلیم کی بنیاد پر اپنے وطن واپس آئے۔ ہندوستان میں سکونت اختیار کرنے کے بعد، انہوں نے اپنی تمام تر تبلیغی توانائی کو مکتب اہل بیت عصمت و طہارت (ع) کی ترویج کے لیے وقف کیا اور اسی راہ میں انہوں نے نیپال سمیت مختلف ممالک کے تبلیغی دورے کیے۔

حجۃ الاسلام تقوی نے تقریباً نصف صدی تک امام جمعہ، مذہبی مبلغ، مدیر مدرسہ، آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے نمایندہ، مجمع جہانی اہل بیت (ع) کی سپریم کونسل کے رکن کے عنوان سے مکتب اہل بیت اور ان کے پیروکاروں کے لئے خدمات انجام دیں۔

مرحوم حجۃ الاسلام نقوی نے امام خمینی، آیت اللہ خوئی، آیت اللہ اراکی، آیت اللہ خامنہ ای، آیت اللہ محمد تقی عراقی اور آیت اللہ محمد موسوی عراقی جیسے مراجع تقلید سے شرعی اجازات حاصل کئے تھے۔

حجۃ الاسلام  والمسلمین حاج سید علی تقوی

المجمع العالمي لأهل البيت (علیهم السلام)

المجمع العالمي لأهل البيت عليهم السلام، منظمة غير حكومية وعالمية شيعية تعنى بنشر معارف أهل البيت عليهم السلام وترسيخ الوحدة الإسلامية والعمل على اكتشاف وتنظيم أتباع العترة الطاهرة (ع) وتعليمهم ودعمهم.

أنشئت المنظمة علي يد نخبة من الشيعة ويشرف عليها الولي الفقيه والمرجعية الشيعية العليا.

قد قامت المنظمة منذ تأسيسها بدور إيجابي في المستوي العالمي في ترسيخ أسس الوحدة بين مختلف المذاهب الإسلامية.

  • ایران - تهران - بلوارکشاورز - نبش خیابان قدس - پلاک 246
  • 88950827 (0098-21)
  • 88950882 (0098-21)

اتصل بنا

موضوع
البريد الإلكتروني
الرسالة
5*8=? قانون الضمان