اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی جنرل اسمبلی کے ساتویں اجلاس کی میڈیا کمیٹی نے اس بین الاقوامی کانفرنس کی دیگر انتظامیہ کمیٹیوں کے نمائندوں سے قم میں ایک میٹنگ کی۔
اس میٹنگ میں پانچوں کمیٹیوں کے ممبران موجود تھے اور انہوں نے اجلاس کے انتظام و انصرام کے حوالے سے اپنے اپنے خیالات کا اظہار کیا نیز دیگر کمیٹیوں کے ممبران نے اجلاس کو مکمل کیوریج دینے کے حوالے سے بھی میڈیا کمیٹی کو اپنی آراء سے نوازا۔
خیال رہے کہ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی جنرل اسمبلی کا ساتواں اجلاس ۱ سے ۴ ستمبر ۲۰۲۲ کو تہران میں منعقد ہو گا جس میں دنیا بھر سے اہل بیت(ع) کی پیروکار اہم شخصیات شرکت کریں گی۔
The Ahl al-Bayt World Assembly is an international non-governmental organization (INGO) that was established by a group of Shiite elites under the supervision of the great Islamic authority of the Shiites in 1990 to identify, organize, educate and support the followers of Ahl al-Bayt.