اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی جنرل اسمبلی کے ساتویں اجلاس میں جمعرات کے روز پروگرام کے دوسرے حصے میں ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر امیر عبداللہیان اور شرکاء کے درمیان ایک باہمی نشست کا انعقاد کیا گیا جس میں اسمبلی کے سیکرٹری جنرل آیت اللہ رمضانی بھی موجود تھے۔ اس نشست میں عالم اسلام کی صلاحیتوں اور اسے درپیش چیلنجز پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
The Ahl al-Bayt World Assembly is an international non-governmental organization (INGO) that was established by a group of Shiite elites under the supervision of the great Islamic authority of the Shiites in 1990 to identify, organize, educate and support the followers of Ahl al-Bayt.