شیخ احمد تیجان سیلا کے انتقال پر اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کا تعزیتی پیغام

شیخ احمد تیجان سیلا تعلیمات اہل بیت(ع) کو عام کرنے میں پیشقدم تھے آپ نے اپنی بابرکت عمر کو اپنے ملک کے مختلف علاقوں میں تبلیغ اور تدریس کی راہ میں صرف کر دیا.

آفریقہ کے ممتاز عالم دین اور سیرالیون میں اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے رکن شیخ احمد تیجان سیلا کے انتقال پر اسمبلی نے ایک تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔
تعزیتی پیغام کا ترجمہ حسب ذیل ہے:

0d6d2792ff27ec02d386d7f604084a5c_683.jpg

 بسم الله الرحمن الرحیم
انا لله و انا الیه راجعون


سیرالیون کے ممتاز شیعہ عالم دین، شیعہ ثقافتی مرکز کے سربراہ اور اس ملک میں اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے رکن حجت الاسلام و المسلمین شیخ احمد تیجان سیلا کے انتقال کی خبر دکھ اور افسوس کا باعث بنی۔
شیخ احمد تیجان سیلا تعلیمات اہل بیت(ع) کو عام کرنے میں پیشقدم تھے آپ نے اپنی بابرکت عمر کو اپنے ملک کے مختلف علاقوں میں تبلیغ اور تدریس کی راہ میں صرف کر دیا اور وہ دین مبین اسلام اور تعلیمات اہل بیت(ع) کے بیانگر تھے۔
اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی اس نقصان پر مرحوم کے اہل خانہ، ان کے دوست و احباب اور جملہ رشتہ داروں کی خدمت میں تعزیت پیش کرتے ہوئے مرحوم کے لیے بلندی درجات اور پسماندگان کے لیے صدر و اجر کی دعا کرتی ہے۔
اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی

نظر دهید

شما به عنوان مهمان نظر ارسال میکنید.

مجمع جهانی اهل‌بیت (ع)

مجمع جهانی اهل‎بیت(علیهم‎السلام)، به عنوان یک تشکل جهانی و غیردولتی، از طرف گروهی از نخبگان جهان اسلام تشکیل شده است. اهل‎بیت(علیهم‎السلام) به این دلیل بعنوان محور فعالیت انتخاب شده‎اند که در معارف اسلامی در کنار قرآن، محوری مقدس را که مورد پذیرش عامه مسلمین باشد، تشکیل می‎دهند.
مجمع جهانی اهل‎بیت(علیهم‎السلام) دارای اساسنامه‎ای مشتمل بر هشت فصل و سی و سه ماده است.

  • ایران - تهران - بلوارکشاورز - نبش خیابان قدس - پلاک 246
  • 88950827 (0098-21)
  • 88950882 (0098-21)

تماس با ما

موضوع
ایمیل
متن نامه
9*8=? کد امنیتی